حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ

 

آج کل کے دور میں انسانی قدر کم اور مادی لوازمات بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں۔ ہر انسان پریشانی مبتلا ہے ڈپریشن کا شکار ہے ۔ ایسی صورت میں ہمیں ہر حال میں اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔ جب ہم اللہ کی طرف رجوع کریں گے تو پریشانیوں کا خاتمہ ہو جائے گا انشا ء اللہ۔ آج کا وظیفہ بہت آسان اور طاقت ور وظیفہ ہے۔

 

اس کہ پڑھنے سے چند دنوں میں آپ کے حالات بدل جائیں گے پریشانیوں اور مشکلات کا خاتمہ ہو گا۔ اگر آپ پہ کوئی قرض ہے تو انشاءاللہ اس وظیفہ کو کرنے سے قرض جلد اتر جائے گا۔ اگر آپ کو پریشانیوں نے گھیرا ہوا ہے تو اس وظیفہ کو 5 نمازوں کے بعد پڑھنے کا معمول بنا لیں ۔ کاروبار کی پریشانی ہو، ذاتی مکان کا حصول ہو۔ یہ وظیفہ دعا کی قبولیت کا بہترین ذریعہ ہے۔

 

وظیفہ یہ ہے ’’ حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ‘‘ اگر آپ چلتے پھرتے یہ عمل کرتے رہیں تو کوئی مشکل پریشانی زندگی میں داخل نہیں ہو سکے گی۔ تمام پریشانیوں سے نجات ملے گی انشاءاللہ۔ اس وظیفہ کو اپنی زندگی کا معمول بنا لیں ـ

Comments are closed.